Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

یہ بات غلط ہے کہ میری وجہ سے سلیکشن کمیٹی دباؤ میں آئی، وہاب ریاض

سابق سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ یہ بات غلط ہے کہ میری وجہ سے سلیکشن کمیٹی دباؤ میں آئی۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں جو لکھا گیا وہ درست نہیں ہے،ایک انسان 7 بندوں پر کیسے بھاری ہو سکتاہے؟فیصلوں کی دستاویز میٹنگ منٹس کے طور پر موجود ہیں۔

علاوہ ازیں پی سی بی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدوں سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کردیا،اعلامیہ میں کہا گیا،پی سی بی جلد سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو کے بارے میں آگاہ کریگا۔

عبدالرزاق مینز اور ویمنز ٹیم کے ممبر سلیکشن کمیٹی بھی تھے،سابق کرکٹرز نے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات میں سلیکشن کمیٹی پر اعتراضات کیے گئے۔

Related posts

عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات فراہم کریں ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

Mobeera Fatima

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان ، ڈالر معمولی سستا

Mobeera Fatima

بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق

Mobeera Fatima

Leave a Comment