Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، ڈالر پھر مہنگا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، 100 انڈیکس میں 684 پوائنٹس کے اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 80 ہزار888 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں 680 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد 100 انڈیکس 80 ہزار 204 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 45 پیسے ہو گئی۔

Related posts

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

Mobeera Fatima

بھارت کا شدت پسندانہ ہندوتوا نظریہ پورے خطے کیلئے خطرہ ہے ، صدر زرداری

Mobeera Fatima

اسرائیل پر جلد ہی خیبر میزائل داغے جائیں گے اور دنیا حیران رہ جائے گی، ایران

Mobeera Fatima

Leave a Comment