Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

پی ایف ایف اور مونڈ میڈیا نیٹ ورک (فیفا ڈبلیو سی کوالیفائرز، 2026 کے میڈیا رائٹس ہولڈرز)

پی ایف ایف اور مونڈ میڈیا نیٹ ورک (فیفا ڈبلیو سی کوالیفائرز، 2026 کے میڈیا رائٹس ہولڈرز) نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان میچ کے لیے ٹی پی ٹی کو پروڈکشن رائٹس دینے پر باہمی اتفاق کیا ہے۔

یہ میچ 6 جون 2024 کو اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

میچ اے اسپورٹس پر براہ راست دکھایا جائے گا۔

Related posts

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے الاؤنسز ایک بار پھر تاخیر کا شکار

Mobeera Fatima

صائم ایوب کی فٹنس کے حوالے سے فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا

Mobeera Fatima

ارشد ندیم ٹریننگ کے لئے برطانیہ چلے گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment