Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

شریکِ حیات پر تشدد کی طرف مائل کرنیوالے 7 عوامل

آسٹریلیا میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایسے افراد جن کے تعلقات میں عدم تحفظ (insecure attachment) پایا جاتا ہے، ان میں شریکِ حیات پر جسمانی یا ذہنی تشدد کرنے کا رجحان اور خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

یہ تحقیق 46 بین الاقوامی اور آسٹریلوی مطالعات کا تجزیہ کر کے کی گئی، جس میں سات ایسے عوامل کی نشاندہی کی گئی جو تشدد کے خطرے کو بڑھاتے ہیں۔

1. حسد، غصہ اور بے اعتمادی

ایسے افراد جو اپنے شریکِ حیات کے لیے حسد، غصہ یا بے اعتمادی جیسے منفی جذبات رکھتے ہیں، ان میں تشدد (domestic torture) کا رجحان زیادہ پایا گیا۔

2. جذبات پر قابو نہ رکھ پانا

اگر کسی فرد کو اپنے جذبات پر قابو پانے میں مشکل ہو، تو وہ غصے یا مایوسی کے عالم میں نقصان دہ رویے اپنا سکتا ہے۔

3. کھل کر بات نہ کرنا

بات چیت سے انکار کرنا، طنزیہ رویہ اختیار کرنا یا مسائل پر کھل کر بات نہ کرنا، یہ سب ایسے رویے ہیں جو تعلقات کو مزید خراب کرتے ہیں اور تشدد کو جنم دے سکتے ہیں۔

Related posts

پاکستان کی برآمدات میں تقریبا ً3 ارب ڈالر کا اضافہ

Mobeera Fatima

آزاد کشمیر، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے، 2 پولیس اہلکار شہید

Mobeera Fatima

فیصل آباد اور گوجرانوالہ تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment