اہم خبریںکھیل دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی شاملMobeera Fatimaاگست 27, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2025019 دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی منتخب کر لیا گیا ہے۔ رسالے وزڈن نے دنیا بھر کے کرکٹ کھیلنے والے... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ائیر پورٹ کی پارکنگ فیس میں اضافہMobeera Fatimaاگست 27, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2025019 اسلام آباد ائیر پورٹ کی پارکنگ فیس میں اضافہ کر دیا گیا۔ ابتدائی تین گھنٹوں کی پارکنگ فیس 90 روپے سے بڑھا کر 120 روپے... Read more
دنیا ٹرمپ انتظامیہ کی غیر ملکی امداد معطلی پر امریکی سپریم کورٹ سے رجوعMobeera Fatimaاگست 27, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2025017 ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی سپریم کورٹ میں غیر ملکی امداد کی ادائیگی روکنے کے لئے ہنگامی درخواست دائر کردی۔ امریکی وزارت انصاف نے مؤقف اختیار... Read more
اہم خبریںپاکستان گندم کی فی من قیمت 3200 روپے تک پہنچ گئی ، آٹا بھی مہنگاMobeera Fatimaاگست 27, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2025015 گندم کی قیمت فی من 3200 روہے تک پہنچ گئی جس کے بعد آٹا بھی مہنگا ہو گیا۔ لاہور میں اگست کے شروع میں آٹے... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئیMobeera Fatimaاگست 27, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2025017 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت معمولی گر گئیMobeera Fatimaاگست 27, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2025013 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 49 ہزار کی نفسیاتی حد کو چھو لیا ،... Read more
اہم خبریںپاکستان سیلاب نے ہر طرف تباہی مچا دی، 72 سے زائد دیہات شدید متاثر، پانی گھروں میں داخلMobeera Fatimaاگست 27, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2025012 پنجاب میں سیلاب نے ہر طرف تباہی مچا دی، 72 سے زائد دیہات شدید متاثر، پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ دریائے ستلج میں انتہائی... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا میں سیلاب سے 648 اسکولوں کو جزوی نقصان ، 34 مکمل تباہMobeera Fatimaاگست 27, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2025015 خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ صوبے میں سیلاب کے باعث 21 اضلاع میں 648 اسکولوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب ورکرز فلیٹس اسکیم کا آغاز، بیوہ اور معذور ملازمین کے لیے خصوصی کوٹےMobeera Fatimaاگست 26, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 26, 2025014 حکومت پنجاب نے پنجاب ورکرز فلیٹس اسکیم کے تحت مزدوروں کو رہائشی سہولتیں فراہم کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی... Read more
اہم خبریںپاکستان ٹانک ، شمالی وزیرستان سے مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق ، رواں سال ملک بھر میں تعداد 23 ہو گئیMobeera Fatimaاگست 26, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 26, 202509 خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع سے 2 نئے پولیو کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کے مجموعی کیسز... Read more