اہم خبریںپاکستان بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے کا خدشہMobeera Fatimaاگست 28, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 28, 2025014 وزارت خزانہ نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق اگست 2025 میں... Read more
اہم خبریںکھیل روسی ٹینس اسٹار کو شکست کے بعد ریکٹ توڑنا مہنگا پڑ گیا ، ساڑھے 42 ہزار ڈالر جرمانہMobeera Fatimaاگست 28, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 28, 2025010 یو ایس اوپن کے ٹینس مقابلے میں شکست کے بعد ریکٹ توڑنا روسی ٹینس اسٹار کو مہنگا پڑ گیا۔ پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے... Read more
اہم خبریںپاکستان پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیاMobeera Fatimaاگست 28, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 28, 2025014 صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا، آٹے کا 20 کلو کا تھیلا مزید مہنگا ہو گیا۔ مکس آٹے کا... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور اور کراچی سب سے زیادہ ماحولیاتی خطرات کا شکار، عالمی بینک رپورٹMobeera Fatimaاگست 28, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 28, 2025017 عالمی بینک نے پاکستان کے دو بڑے شہر، لاہور اور کراچی کو ملک کے سب سے زیادہ محولیاتی خطرے سے دوچار شہر قرار دے دیا... Read more
اہم خبریںپاکستان سیلاب سے نقصانات پر افسوس ، پنجاب حکومت سے بھرپور تعاون کرینگے ، علی امین گنڈاپورMobeera Fatimaاگست 28, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 28, 2025012 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں سیلاب کے باعث نقصانات پر افسوس ہے۔ انہوں... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان پہلی بار ایشیا پیسیفک پیڈل کپ میں شرکت کو تیارMobeera Fatimaاگست 28, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 28, 2025014 پاکستان تاریخ میں پہلی بار ایشیا پیسیفک پیڈل کپ 2025 میں شرکت کے لئے تیار ہے۔ ایشیا پیسیفک پیڈل کپ 28 سے 31 اگست کو... Read more
اہم خبریںپاکستان ریلیف آپریشن میں ضروری اقدامات کئے جائیں ، وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہMobeera Fatimaاگست 28, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 28, 2025011 وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا... Read more
اہم خبریںپاکستان ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، یکم ستمبر کو اضافے کے ساتھ تمام واجبات بھی ملیں گےMobeera Fatimaاگست 28, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 28, 2025016 پاکستان میں ای او بی آئی پنشنرز کو یکم ستمبر کو اضافے کے ساتھ تمام واجبات بھی ملیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تمام... Read more
اہم خبریںکھیل پی سی بی کا انڈر 15 سے انڈر 19 تک کے بچوں کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 28, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 28, 202509 پی سی بی بچوں کے کرکٹ کے ساتھ ساتھ تعلیمی اخراجات بھی اٹھائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 15 سے لے کر انڈر 19 تک... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی غیر ملکی ای کامرس پلیٹ فارمز پر کڑی نگرانی، ٹیمو اور شین زیرِ جائزہMobeera Fatimaاگست 28, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 28, 2025028 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر ملکی ای کامرس پلیٹ فارمز ٹیمو اور شین پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ پی ٹی اے کے... Read more