اہم خبریںپاکستان صدر زرداری نے کم عمر بچوں کی شادی کے بل پر دستخط کر دیئےMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025026 صدر مملکت آصف علی زرداری نے 18 سال سے کم عمرکی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دئے۔ بل کے مطابق نکاح خواں... Read more
اہم خبریںپاکستان زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ ڈالر کا اضافہMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025023 زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 19 ہزار کی حد عبور کر لیMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025025 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز مان لی ، امریکاMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025025 اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا کی نئی تجویز پر دستخط کر دیئے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے پریس بریفنگ کے... Read more
اہم خبریںپاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکانMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025020 اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں... Read more
اہم خبریںپاکستان عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ، وفاقی بجٹ کی تاریخ میں پھر تبدیلی کا امکانMobeera Fatimaمئی 29, 2025مئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025مئی 29, 2025027 حکومت نے مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی تاریخ میں ایک بار پھر تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے ، بجٹ اب 10 جون... Read more
اہم خبریںپاکستان مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طےMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025021 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے ہو گیا ہے، شادی رواں سال ستمبر یا اکتوبر میں ہونے کا امکان... Read more
اہم خبریںپاکستان آزاد کشمیر، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے، 2 پولیس اہلکار شہیدMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025025 کشمیر میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 پولیس اہلکار شہید اور 20 زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آزاد... Read more
اہم خبریںپاکستان ججز ٹرانسفر کیس ، 16 جون کو سماعت مکمل ہوئی تو مشاورت کے بعد مختصر فیصلہ دے دینگے ، سپریم کورٹMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025026 سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ججز ٹرانسفر کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ہر چیز ایگزیکٹو کے ہاتھ میں نہیں تھی، تبادلے... Read more
اہم خبریںپاکستان بجلی کی قیمتوں میں جلد کمی ہو گی، وزیر توانائیMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025022 وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت کی بجلی کی قیمتوں میں پائیدار بنیاد پر کمی کی کوشش جاری ہے۔ اویش لغاری نے... Read more