اہم خبریںپاکستان لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک شہری جاں بحقMobeera Fatimaمئی 3, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 3, 2025030 خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی 15 گنڈی چوک پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں... Read more
اہم خبریںکھیل انگلینڈ میں ٹرانسجینڈر خواتین کا ویمن فٹبال میں کھیلنا ممنوع قرارMobeera Fatimaمئی 3, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 3, 2025024 انگلینڈ کی فٹ بال ایسوسی ایشن (ایف اے) نے اعلان کیا ہے کہ یکم جون سے ٹرانسجینڈرخواتین ویمن فٹ بال میچز میں حصہ نہیں لے... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں مارننگ شوز کیلئے اب صبح اٹھنے کی ہمت نہیں، فہد مصطفیMobeera Fatimaمئی 3, 2025مئی 3, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 3, 2025مئی 3, 2025024 معروف اداکارومیزبان فہد مصطفی نے مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتا دی۔ پی ایس ایل... Read more
اہم خبریںپاکستان شیر افضل مروت اور بانی پی ٹی آئی کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظورMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025028 سپریم کورٹ نے شیر افضل مروت اور بانی پی ٹی آئی کی دھاندلی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لیں۔ عدالت نے درخواستوں پر... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر نوٹس دینے کا فیصلہMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025016 پاکستان نے بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر نوٹس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر ہنگامی قانونی و... Read more
اہم خبریںکھیل شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 300، 300 وکٹیں حاصل کر لیںMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025026 شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 300، 300 وکٹیں حاصل کرنے کا اہم اعزاز حاصل کر لیا۔ پاکستان سپر لیگ میں... Read more
اہم خبریںپاکستان پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے، اجے ساہنیMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025025 ماہر انسداد دہشت گردی اجے ساہنی نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ بھارت نے اعتراف کیا ہے... Read more
اہم خبریںپاکستان ہم پہلگا م واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025027 وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم پہلگام واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیاMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025025 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا۔ آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 2046... Read more
اہم خبریںدنیا امن کیلئے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، امریکہMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025028 امریکہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کیلئے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے... Read more