اہم خبریںپاکستان جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ، 2 بچے جاں بحقMobeera Fatimaاپریل 30, 2025اپریل 30, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 30, 2025اپریل 30, 2025034 جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا... Read more
اہم خبریںدنیا اٹاری بارڈر پر پاکستانی سفارتی اہلکاروں سے بھارتی میڈیا کی بدتمیزیMobeera Fatimaاپریل 29, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 29, 2025025 اسلام آباد: اٹاری بارڈر پر بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی سفارتی اہلکاروں سے بدتمیزی کی گئی۔ بھارتی جارحیت اور پہلگام واقعے پر بے بنیاد... Read more
اہم خبریںدنیا بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ، دو یونٹوں کی ایکدوسرے پر فائرنگ ، 5 سکھ اہلکار ہلاکMobeera Fatimaاپریل 29, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 29, 2025031 پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اپنے ہی سکھ فوجیوں پر فائرنگ کرکے 5 کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان کے خلاف جہاں کوئی محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا ہو گا، مولانا فضل الرحمانMobeera Fatimaاپریل 29, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 29, 2025032 لاہور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جہاں کوئی محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بھارتی چینلز پر مدعو کرنے پر پابندیMobeera Fatimaاپریل 29, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 29, 2025033 نئی دہلی: بھارت نے پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو چینلز پر مدعو کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے... Read more
اہم خبریںکھیل بابر اعظم بہت بڑے کھلاڑی ہیں، ان کے خلاف پلان بنا کر آتا ہوں، محمد عامرMobeera Fatimaاپریل 29, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 29, 2025031 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ بابر اعظم بہت بڑے کھلاڑی ہیں، ان کے خلاف پلان بنا کر آتا... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان نے وفاقی وزارتوں پر بھارت کے سائبر حملے ناکام بنا دیئےMobeera Fatimaاپریل 29, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 29, 2025026 پاکستان نے بھارت کی جانب سے وفاقی وزارتوں پر سائبر حملے ناکام بنا دیئے۔ وفاقی وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ بھارت کے سائبر... Read more
اہم خبریںمعیشت آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس طلب، پاکستان ایجنڈے میں شاملMobeera Fatimaاپریل 29, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 29, 2025025 آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس میں پاکستان کو قرض کی اگلی قسط مئی کے پہلے عشرے میں منظور... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ، بشریٰ بی بی کو جیل میں فراہم کردہ سہولیات کی رپورٹ پیشMobeera Fatimaاپریل 29, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 29, 2025026 اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں فراہم کردہ سہولیات سے متعلق رپورٹ... Read more
اہم خبریںدنیا عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 10 کروڑ ، 80 لاکھ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلانMobeera Fatimaاپریل 29, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 29, 2025024 عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اضافی مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ... Read more