اہم خبریںکھیل پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل ٹام لیتھم انجری کا شکارMobeera Fatimaمارچ 27, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 27, 2025032 نیوزی لینڈکے کپتان ٹام لیتھم انجری کے بعد پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ ٹام لیتھم پریکٹس کے دوران ہاتھ میں... Read more
اہم خبریںپاکستان جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال، پشاور سے کوئٹہ کے لئے روانہMobeera Fatimaمارچ 27, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 27, 2025032 جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال ہو گئی، پشاور سے کوئٹہ کے لئے روانہ ہو گئی۔ وفاقی وزیر امورکشمیر انجینئر امیر مقام اور ریلوے حکام... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہےMobeera Fatimaمارچ 27, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 27, 2025039 سعودی ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان گوادر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحقMobeera Fatimaمارچ 27, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 27, 2025035 بلوچستان کے علاقے گوادر میں بس میں سوار 6 مسافر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیاMobeera Fatimaمارچ 27, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 27, 2025038 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس میں 265 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے آغاز... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaمارچ 27, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 27, 2025038 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں گاڑی چلانے والے غیر ضروری ہارن بجانے سے گریز کریں، سبینا فاروقMobeera Fatimaمارچ 27, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 27, 2025032 اداکارہ سبینا فاروق نے حال ہی میں انسٹاگرام پرایک اہم سماجی پیغام شیئر کیا، جس میں انہوں نے بڑی گاڑیوں کے مالکان کو اخلاقیات اور... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور، پنجاب کابینہ کا اجلاس آج ساڑھے11 بجے طلبMobeera Fatimaمارچ 27, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 27, 2025034 لاہور، پنجاب کابینہ کا اجلاس آج ساڑھے11 بجے طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں بینک آف پنجاب کے صدرکی دوبارہ تقرری کی منظوری لی جائے گی،... Read more
اہم خبریںپاکستان جعفرایکسپریس ٹرین حادثے کے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے پینٹنگ مقابلے کا انعقادMobeera Fatimaمارچ 27, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 27, 2025029 اسلام آباد، قومی ادارہ برائے لوک و روایتی ورثہ (لوک ورثہ) نے 26 مارچ 2025 کو پاکستان میوزیم آف ایتھنالوجی ہال آف ایگزیبیشنز میں ایک... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی صدر کا درآمد کی گئی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلانMobeera Fatimaمارچ 27, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 27, 2025030 امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے درآمدکی گئی گاڑیوں پر25 فیصدٹیرف لگانے کااعلان کردیا اور آٹوٹیرف کے ایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردیئے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے... Read more