اہم خبریںپاکستان قرض کی شرائط پر عملدرآمد کا جائزہ ، آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیاMobeera Fatimaمارچ 3, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 3, 2025027 پاکستان کو 7 ارب ڈالر بیل آوٴٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے سے اقتصادی جائزے کے لیے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونیوالی ملاقات ملتویMobeera Fatimaمارچ 3, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 3, 2025031 وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونے والی ملاقات ملتوی ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحانMobeera Fatimaمارچ 3, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 3, 2025031 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی کا رجحان رہا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے... Read more
اہم خبریںکھیل چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا ، میتھیو شارٹ ٹورنامنٹ سے باہرMobeera Fatimaمارچ 3, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 3, 2025033 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ آسٹریلیا کے جارح مزاج... Read more
اہم خبریںدنیا مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 5 مارچ سے ہو گاMobeera Fatimaمارچ 3, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 3, 2025031 مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ دی اسلامک انفارمیشن کی پر دی گئی تفصیلات... Read more
اہم خبریںکھیل فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کر دیMobeera Fatimaمارچ 3, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 3, 2025032 فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کرتے ہوئے پاکستان کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ فیفا نے پی ایف... Read more
اہم خبریںموسم راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت کئی مقامات پر بارش اور برفباری ، سردی کی شدت بڑھ گئیMobeera Fatimaمارچ 3, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 3, 2025030 راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ، کئی شہروں میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ راولپنڈی... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا حکمMobeera Fatimaمارچ 3, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 3, 2025031 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف... Read more
اہم خبریںپاکستان رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیاMobeera Fatimaمارچ 1, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 1, 2025028 ملک بھر میں رمضان المبارک چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہو گا۔ گزشتہ روز ملک بھر میں کہیں چاند نظر نہیں آیا تھا... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیےMobeera Fatimaمارچ 1, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 1, 20250146 وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں۔ سرکاری دفاتر میں ڈیوٹی کے اوقات کار کو دو حصوں... Read more