اہم خبریںمعیشت انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 12 پیسے کی کمیMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025034 انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی... Read more
اہم خبریںپاکستان جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ ، ہوائی فائرنگ ، ڈبل سواری پر پابندیMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025031 جنوبی وزیرستان میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے آج جمعہ سے 5 اپریل تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی... Read more
اہم خبریںپاکستان خام تیل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025029 ملک میں خام تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی... Read more
اہم خبریںپاکستان جعفر ایکسپریس 17 روز بعد کوئٹہ سے پشاور روانہ ، سکیورٹی کے فول پروف انتظاماتMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025029 بلوچستان میں حملے کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس 17 روز بعد کوئٹہ سے 400 سے زائد مسافروں کو لے کر پشاور کیلئے روانہ ہو... Read more
اہم خبریںکھیل نیوزی لینڈ کو 200 سے کم اسکور پر محدود رکھنے کی کوشش کریں گے، عاقب جاویدMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025039 پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے نیوزی لینڈ کو 200 سے کم اسکور پر محدود... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025030 محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں... Read more
اہم خبریںپاکستان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں یوم القدس آج منایا جائے گاMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025030 پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم القدس منائیں گے ، بیت المقدس کی آزادی کے لیے نماز جمعہ... Read more
اہم خبریںپاکستان شانگلہ اور مالاکنڈ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات ، 10 افراد جاں بحقMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025039 شانگلہ اور مالاکنڈ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مالاکنڈ کی تحصیل درگئی خٹکو... Read more
اہم خبریںپاکستان چترال ، کوہستان اور چلاس میں موسلادھار بارشیں ، شاہراہ قراقرم سمیت کئی سڑکیں بندMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025031 چترال ، کوہستان اور چلاس میں موسلادھار بارشوں کے باعث شاہراہ قراقرم سمیت کئی سڑکیں بند ہو گئیں۔ چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کا... Read more
اہم خبریںپاکستان محسن نقوی سے اماراتی وزیر کی ملاقات، تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاقMobeera Fatimaمارچ 28, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 28, 2025028 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نیہان بن مبارک النہیان نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات... Read more