اہم خبریںپاکستان کُرم میں قیام امن کیلئے فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیاMobeera Fatimaدسمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 28, 2024035 کُرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ کُرم میں قیام امن کے لیے فریقین نے معاہد... Read more
اہم خبریںپاکستان اوور بلنگ قابل قبول نہیں، ملوث افسران کے خلاف کارروائی ہو گی، وزیراعظمMobeera Fatimaدسمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 28, 2024034 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوور بلنگ قابل قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی ہو گی۔ وزیراعظم شہباز شریف... Read more
اہم خبریںپاکستان ایک دن کی بارش نے نئی دہلی میں 101 سال کا ریکارڈ توڑ دیاMobeera Fatimaدسمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 28, 2024032 ایک دن کی بارش نے نئی دہلی میں 101 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں شدید بارش کی وجہ سے سردی کی... Read more
اہم خبریںدنیا سونے سمیت مختلف قیمتی تحائف، دبئی میں نئے سال پر محنت کشوں کیلئے انعامات کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 28, 2024036 دبئی حکومت کا محنت کشوں کو نئے سال کا بڑا تحفہ، سونے سمیت مختلف قیمتی تحائف، دبئی میں نئے سال پر محنت کشوں کیلئے انعامات... Read more
اہم خبریںکھیل بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، شاہین آفریدی ڈھاکا پہنچ گئےMobeera Fatimaدسمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 28, 2024033 پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے لئے ڈھاکا پہنچ گئے ہیں۔ بی پی ایل میں شاہین آفریدی فارچیون بریشال... Read more
اہم خبریںکھیل اسٹیو اسمتھ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالاMobeera Fatimaدسمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 28, 2024037 آسٹریلیا کے معروف بیٹر اسٹیو اسمتھ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ گزشتہ روز انہوں نے بھارت کے خلاف 140... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaدسمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 28, 2024035 لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، گوشت کی قیمت تین دن میں 43 روپے بڑھ گئی۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید... Read more
اہم خبریںمعیشت ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیںMobeera Fatimaدسمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 28, 2024033 ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا۔ 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران... Read more
اہم خبریںموسم مری ، آزاد کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئیMobeera Fatimaدسمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 28, 2024035 محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید سردی اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ وادی لیپہ میں رات... Read more
اہم خبریںکھیل بابر اعظم ٹیسٹ میں بدترین اوسط والےدوسرے بیٹر بن گئےMobeera Fatimaدسمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 28, 2024032 سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی بلے سے حالیہ مشکلات جاری رہیں۔ ٹیسٹ سکواڈ میں واپسی پر سابق... Read more