اہم خبریںپاکستان پاکستان کی 7 علاقائی ممالک کو برآمدات میں اضافہMobeera Fatimaدسمبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 2024039 پاکستان کی 7 علاقائی ممالک کو برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 4.09 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا... Read more
اہم خبریںکھیل سرڈان بریڈمین کی 77 سال پرانی ٹیسٹ بیگی گرین کیپ 7 کروڑ روپے میں نیلامMobeera Fatimaدسمبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 2024039 سابق آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر سرڈان بریڈ مین کی 77 سال پرانی ٹیسٹ ‘بیگی گرین کیپ’ 3 لاکھ 90 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام ہو گئی۔... Read more
اہم خبریںدنیا حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیعMobeera Fatimaدسمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 2024036 حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے3دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک میں مہنگائی 70 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی،عطاتارڑMobeera Fatimaدسمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 2024035 وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے ملک میں مہنگائی 70 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک ترقی کے بجائے تنزلی کی طرف جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمانMobeera Fatimaدسمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 2024041 کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک ترقی کے بجائے تنزلی کی طرف جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی صرف دعوے... Read more
پاکستان سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف انکوائری کا انکشاف ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی سے روک دیاMobeera Fatimaدسمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 2024038 اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کے سابق ڈائریکٹر جنرل شہزاد سلیم کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان اور بشری بی بی کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے آگئے، عظمیٰ بخاریMobeera Fatimaدسمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 2024034 لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ناکام بغاوت کے... Read more
اہم خبریںمعیشت سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہMobeera Fatimaدسمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 2024036 کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں... Read more
اہم خبریںپاکستان پی پی 139 میں ضمنی الیکشن ، شیخوپورہ میں جمعرات کو عام تعطیل کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 2024036 شیخوپورہ میں ضمنی انتخابات کے باعث 5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان لاپتہ افراد کے مقدمہ کو مثال بنانا ہے تو اپنے اندر جرات پیدا کریں ، سپریم کورٹMobeera Fatimaدسمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 2024038 سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے لاپتہ افراد کیس میں اٹارنی جنرل ، وزارت داخلہ ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ عدالت نے لاپتہ... Read more