اہم خبریںپاکستان اسلام آباد بھی کراچی جیسا ، میرے جاننے والوں کو بھتے کی پرچیاں ملیں ، جسٹس عامر فاروقMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024042 اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس میں تھانہ کوہسار کے ایچ ایس او کو تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظورMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 20240124 انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ انسداد دہشت... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت کے آخری دن آ گئے ، سب بھاگ رہے ہیں ، شیخ رشیدMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024039 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے آخری دن آ گئے ہیں، سب بھاگ رہے ہیں ، اتنا ظلم... Read more
اہم خبریںمعیشت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ، شرح سود میں کمی کا امکانMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024039 گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مرکزی بینک کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین 92 ہزار کی سطح پر پہنچ گیاMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024045 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس ملی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو... Read more
اہم خبریںپاکستان اسموگ کا راج، لاہور آج بھی دوسرا آلودہ ترین شہرMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024044 صوبائی دارالحکومت لاہورآلودگی میں آج بھی دنیا بھر کے شہروں میں دوسرے نمبر جبکہ بھارتی شہر دہلی پہلے نمبر پر ہے۔ سموگ کی اوسط شرح... Read more
اہم خبریںپاکستان توشہ خانہ ٹو ، عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلبMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024036 اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے... Read more
اہم خبریںپاکستان سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج، اہم قانون سازی کا امکانMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024034 سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے جس میں اہم قانون سازی کا امکان ہے، حکومتی اراکین کو ایوان میں حاضری یقینی بنانے... Read more
اہم خبریںدنیا انتخابی مہم کا آج آخری روز ، ٹرمپ اور ہیرس کامیابی کیلئے سر توڑ کوششوں میں مصروفMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024042 امریکی صدارتی انتخابات میں ایک روز باقی ، انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس اپنی کامیابی کیلئے سرتوڑ... Read more
اہم خبریںکھیل آسٹریلیا کیخلاف پہلا ون ڈے ، پاکستانی بیٹنگ بری طرح ناکام ، چھٹی وکٹ گر گئیMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024036 آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کی چھٹی وکٹ 117 کے اسکور پر گر گئی۔ میلبورن میں کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ٹیم... Read more