اہم خبریںصحت ملک میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں اضافہMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024047 کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ جیو نیوز کے مطابق ملک کے... Read more
اہم خبریںپاکستان نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آمدن 100 فیصد بڑھ کر 110 ارب روپے ہو گئیMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024035 وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آمدن 64 ارب سے 100 فیصد بڑھ کر 110 ارب روپے... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجگور، ڈیم پر کام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ، 5 جاں بحقMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024041 پنجگور میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے تصدیق... Read more
اہم خبریںکھیل فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیںMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024044 قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے کیریئر سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں۔ فخر زمان... Read more
اہم خبریںپاکستان اربوں روپے مالیت کی مفت بجلی، تقسیم کارکمپنیوں کے ملازمین ماہانہ 34298013 یونٹس فری استعمال کرتے ہیںMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024047 بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے ملازمین اربوں روپے مالیت کی مفت بجلی کی سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعظم انوسٹمنٹ فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ، ولی عہد سے بھی ملاقات متوقعMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024040 وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم ریاض... Read more
اہم خبریںپاکستان اورکزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، اہلکار شہید، ایک زخمیMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024039 اپر اورکزئی میں پولیو ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید اورایک زخمی ہوگیا۔ ڈی ایس پی کے مطابق واقعہ ڈبوری بادان... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت میں بھی کمیMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024037 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 533 روپے مقرر، انڈے مزید مہنگےMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024032 لاہور، دو دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، انڈوں کی قیمت بڑھ گئی۔ گزشتہ چار دنوں میں... Read more
اہم خبریںدنیا غزہ، اسرائیلی فوج کی بمباری، 2 ننھی بچیوں سمیت 32 فلسطینی شہیدMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2024037 غزہ کا محاصرہ جاری، اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 32 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید ہونے والوں میں... Read more