اہم خبریںپاکستان پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیاMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024044 پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا، ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ ، میانوالی میں موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند ، رینجرز تعیناتMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024042 پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ، میانوالی میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند ہے جبکہ رینجرز کی... Read more
اہم خبریںدنیا تھائی لینڈ ، اسکول کی بس می خوفناک آگ بھڑک اٹھی ، 20 بچوں سمیت 23 ہلاکMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024043 تھائی لینڈ میں اسکول کی بس میں خوفناک آگ بھڑکنے سے طلبہ سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 19 نے چھلانگ لگا کر اپنی... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال، انتظامیہ کا اسلام آباد سیل کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024040 پی ٹی آئی کی جانب سے جمعہ کے روز اسلام آباد میں احتجاج کی کال دینے پر اسلام آباد انتظامیہ نے اسلام آباد کو مکمل... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکانMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024043 محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے... Read more
اہم خبریںکھیل انگلینڈ کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئیMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024044 ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی، ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آج... Read more
اہم خبریںدنیا ٹونگا جزائر میں 6.8 شدت کا زلزلہMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024043 ٹونگا جزائر میں 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا ایران کے بیشتر میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا، اسرائیلMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024050 تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے ایران کے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائلوں میں سے بڑی تعداد کو فضا میں... Read more
اہم خبریںپاکستان بخار اور درد کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی دوا پروماس انفیوژن ہرگز نہ خریدیں، ڈریپ کا انتباہMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024039 ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ( ڈریپ ) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بخار اور درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والی... Read more
اہم خبریںپاکستان نیب ترمیمی قانون ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے شوگر مل ریفرنس میں ریلیف مانگ لیاMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024043 وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت رمضان شوگر مل ریفرنس میں ریلیف مانگ لیا۔ وزیر... Read more