اہم خبریںپاکستان ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 70 پیسے فی یونٹ کمی کا امکانMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024033 ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 70 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، صارفین کو ماہ ستمبر کے بجلی بلوں میں یہ رعایت... Read more
اہم خبریںپاکستان سانگھڑ، پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کی فائرنگ ، ماں، 2 بہنیں، بہنوئی جاں بحقMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024036 سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو کو... Read more
اہم خبریںپاکستان فیصل آباد اور گوجرانوالہ تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024030 فیصل آباد اور گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ فیصل آباد تعلیمی بورڈ میں میٹرک کے دوسرے... Read more
اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر ثانیہ نشتر مستعفیMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024038 پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر... Read more
اہم خبریںپاکستان ژوب ، سرکاری اسکول کے کلرک نے طلبہ کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ روپے جوئے پر لٹا دیئےMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024037 ژوب میں اسکول کلرک نے سینکڑوں طلبہ کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ روپے جوئے میں ہار دیئے۔ گورنمنٹ ماڈل اسکول ژوب میں نویں اور... Read more
اہم خبریںمعیشت تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 50 روپے کی کمیMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024038 لاہور، تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 50 روپے کی کمی ہو گئی، انڈوں کی قیمت میں مزید ایک روپے کا اضافہ... Read more
اہم خبریںپاکستان ایک بدبو دار ترمیم کی بو گئی نہیں، یہ دوسری لا رہے ہیں، عمر ایوبMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024041 قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے... Read more
اہم خبریںمعیشت تین ماہ میں پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصولMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024اکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024اکتوبر 30, 2024036 رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کو مجموعی طور پر 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان ہوم اسٹے ٹورازم منصوبہ، خیبرپختونخوا حکومت کا 30 لاکھ روپے تک بلا سود قرضہ دینے کا اعلانMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024039 خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے ہوم اسٹے ٹورازم منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ، اس کے لئے خیبرپختونخواحکومت 30 لاکھ روپے بلا سود قرضہ... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت نے ترمیم کیلئے 11 ووٹ خرید لئے تھے ، حصہ نہ لیتے تو بہت گندا مسودہ آتا ، مولانا فضل الرحمنMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2024040 مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترمیم کیلئے حکومت کی جانب سے ووٹ خریدنے کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ ڈی آئی خان میں میڈیا... Read more