Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

بدین اور لوئر کوہستان میں 2 نئے پولیو کیسز رپورٹ ، رواں سال مجموعی تعداد 21 ہو گئی

سندھ کے ضلع بدین اور خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر کوہستان میں 2 نئے پولیو کیسز سامنے آ گئے ہیں ، جس کے بعد رواں سال ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (این ای او سی) کے مطابق ملک بھر میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم یکم ستمبر سے شروع ہو گی ، والدین بچوں کو قطرے لازمی پلوائیں

ای او سی نے کہا کہ پولیو ایک لاعلاج مرض ہے، بچاؤ صرف ویکسین سے ممکن ہے، والدین بچوں کو قطرے پلوا کر عمر بھر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں ، والدین پولیو ویکسین کے ساتھ حفاظتی ٹیکوں کا کورس بھی بروقت مکمل کروائیں۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج بلند ترین 86 ہزار 787 کی سطح پر پہنچ گیا

Mobeera Fatima

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

Mobeera Fatima

سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل

admin

Leave a Comment